منگل 18 مارچ 2025 - 02:31
حدیث روز | بچوں کی تربیت کیسے کریں؟

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ بچوں کی کیسے تربیت کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "شرح احقاق الحق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

رسول خدا صلی الله علیه وآله:

أدِّبوا أولادَکَم عَلی حُبِّی وَحُبِّ أَهلِ بَیتی وَالقُرآنِ

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اپنی اولاد کی تربیت میری، میرے اہل بیت اور قرآن کریم کی محبت پر کریں۔

شرح احقاق الحق: ج 18، ص498

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha